بیٹری
Appearance
بیٹری یا برقیچہ ایک ایسے برقی آلے کو کہا جاتا ہے جو چھوٹے پیمانے پر بجلی (ڈی سی) پیدا کرتی ہے۔ اس کو انگریزی میں battery کہا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کار کی بیٹری
- آر ایف آئی ڈی (بغیر بیٹری کا ٹرانسمیٹر)
- وولٹیج بڑھانا
- کیپیسٹر
ویکی ذخائر پر بیٹری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |