بیچلریٹ پارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امریکا میں ایک بیچلریٹ پارٹی

بیچلریٹ پارٹی یا ہین پارٹی (انگریزی: Bachelorette party, hen(s) party, hen(s) night or hen(s) do) ایک ایسی عورت کے لیے پارٹی ہے جس کی شادی ہونے والی ہے۔ مردوں کے لیے اسی قسم کی پارٹی کو بیچلر پارٹی کہا جاتا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

Bachelor(ette) parties سفری راہنما منجانب ویکی سفر