وضاحت:- اصل عربی لفظ کی وضاحت ابتداء میں اور اردو اختیار کی وضاحت (قوسین) میں۔
nucleus
نَوى
نویہ
قواعدی واحد۔ نون پر پیش اور یے پر تشدید nuvaiya ادا ہوگا۔ (عربی لغات میں نویہ nucleolus (نویچہ) کے لیۓ اختیار کیا جاتا ہے، لیکن اردو میں نوی کی نسبت نویہ اسم سے قریب لگتا ہے۔)
nuclei
نوات
نوات، نویات
جمع براۓ نوی ہے اور اس کو جمع الجمع ، نواتین ، کے ساتھ تفریق ضروری ہے۔ (قواعدی جمع نوات ، احسن ہے؛ غیرقواعدی نویات بھی ابہام پیدا نہیں کرتی)۔
nuclei
نواتین
نواتین
جمع الجمع براۓ نوی یعنی براہ راست جمع براۓ نوات جو کہ خود جمع ہے نوی کی۔
markazah?
---
نواتہ
ایک روۓ خط اردو لغت میں ملتا ہے، اور نوات (جمع) سے بنا معلوم ہوتا، [1] اردو دائرۃ المعارف پر اسے استعمال نہیں کیا گیا۔
nucleolus
نویّہ
نویچہ
نوی کے اندر چھوٹا نوی یعنی نویہ، نون پر پیش اور یے پر تشدید nuvaiya ادا کیا جاتا ہے۔ (اردو میں فارسی کا لاحقہ چہ لگا کر چھوٹے کا تصور لیا جاتا ہے جیسے عربی لفظ کتاب سے کتابچہ ؛ اسی طرح نوی سے نویچہ)۔
nucleoli
نویات
نویچات
نویہ کی جمع ہے۔ یے پر تشدید ، navaiyat ادا ہوتا ہے۔ (نویچہ سے جمع نویچات / نویچے / نویچوں)۔
nucleolar
نویاتی
نویچاتی
نویہ سے متعلق ؛ ویسے تو واحد نویہ سے نُویّی (nuvaiyi) بنتی ہے لیکن بلااعراب تلفظ مشکل ہوجاتا ہے اس لیۓ جمع نویات سے نویاتی (navaiyati) اختیار کیا جاسکتا ہے۔ (نویچاتی یعنی نویچہ سے متعلق)۔
nucleolo
نویاتی
نویچی
نویہ سے متعلق سابقہ ؛ یعنی nucleolus کے لیۓ سابقہ۔ (نویچی اِس لئے موزوں رہے گا کیونکہ یہ ایک سابقہ ہے اور سابقہ عام طور پر اصل اسم سے قدرے مختصر ہوتا ہے؛ نویچی یعنی نویچہ سے متعلق)۔
nuclear
نواتی
نویاتی
نوی سے متعلق ؛ اگر واحد سے بنا نَووِی ، اعراب کی وجہ سے مشکل لگے تو جمع نوات سے نواتی اختیار کیا جاسکتا ہے۔ (نویہ سے متعلق)۔
nuclear
نَووِی
نویاتی
نوی سے متعلق ؛ پہلی واؤ پر زبر دوسری واؤ کے نیچے زیر navav vi یا navavi ادا کیا جاتا ہے۔ (نویہ سے متعلق)۔
nucleic
نواتی
نویاتی، نواتی
نواتی بلااعراب بھی سہل ہے ؛ ویسے جو بھی اوپر درج nuclear کے لیۓ منتخب ہو وہی اختیار کیا جاسکتا ہے۔ (میرے خیال میں نویّی موزوں رہے گا کیونکہ یہاں nucleic بھی مکمل لفظ nuclear سے مختصر کیا گیا ہے اور یہ ایک اسم صفت ہے؛ نویّی یعنی نویہ سے متعلق) (نویّی: ی پر تشدید)۔
nuclein
نواین
نواین
جو کچھ nucleus میں موجود ہو؛ ویسے تو (واحد) نوی سے نوین بنتا ہے لیکن اردو میں نوین دیگر معنوں میں ہے اس لیۓ (جمع) نوات سے الف کا اضافہ بہتر ہے۔
nucleoid
نووانی
نووانی
بے جھلی کا nucleus جو کہ بدائی المرکز ، chloroplast اور mitochondria وغیرہ میں ملتا ہے۔
nuclide
نویدہ
نویدہ
جواہر کی ایسی انواع جو اپنے نوی (nucleus) یعنی جوہری عدد ، جوہری کمیت اور حالت توانائی سے یکساں شناخت کیۓ جاسکتے ہوں۔