تحویلی کتب خانہ
Appearance
قانونی طور پر نامزد کتب خانہ جسے بلا قیمت سرکاری یا غیر سرکاری و تجارتی مطبوعات کے نسخے ملتے ہیں۔
کتب خانہ جس میں دوسرے تعاون کرنے والے کتب خانوں کی غیر مستعمل یا کم استعمال والی کتب کو منتقل کر دیا جاتا ہے اور ایسی کتب ضرورت پڑنے پر نکلوا کر استعمال کرنے والوں کو فراہم کی جا سکتی ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ سید جمیل احمد رضوی (1988ء)۔ کشاف اصطلاحات کتب خانہ۔ اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان۔ ص 50
پیش نظر صفحہ کتاب داری و علم معلومات سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |