مندرجات کا رخ کریں

تخزین و تقدیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تخزین و تقدیم (انگریزی: Store-and-Forward) ایک بعید ابلاغیاتی طراز یا تکنیک ہے جس میں معلومات کو ایک وسطی مستقر (اسٹیشن) پر بھیجا جاتا ہے جہاں پر انھیں رکھا جاتا ہے اور بعد میں انھیں ان کی منزلِ مقصود (Final Destination) یا کسی دوسرے وسطی مستقر (اسٹیشن) پر بھیج ديا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]