توحید آباد
Appearance
توحید آبادTAWHEED ABAD
ضلع مردان میں ایک چوٹا سا گاؤں جو حمزہ خان کے مشرق میں وقع ہے ضلع مردان کا یہ گاؤں مردان شہر سے تقریباً بارہ کلومیر شمال مشرق پر واقع ہے ان گاؤں کے اکثر نوجوان مؤحدین ہے اس میں محمد ندیم ایم اے ولد محمد فیاض گولڈمڈلسٹ آف صوابی یونیورسٹی ہے
اس گاؤں کی ایک خوبصورتی نہر کے کنارہ پر واقع ہونا ہے دوسری طرف راستوں کے لحاظ سے ضلع مردان میں لا مثال ہے