مندرجات کا رخ کریں

تھامس فلیچر (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تھامس فلیچر
شخصی معلومات
تاریخ پیدائش 15 جون 1881ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 29 ستمبر 1954ء (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تھامس فلیچر (پیدائش:15 جون 1881ء)|(انتقال:29 ستمبر 1954ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ جو 1906ء کے سیزن میں ڈربی شائر کے لیے کھیلے تھے۔فلیچر ہینور ڈربی شائر میں پیدا ہوئے اور 1906ء میں ویسٹ انڈین دورہ انگلینڈ کے دوران ڈربی شائر کے لیے صرف ایک اننگز کھیلی، جس میں وہ لوئر آرڈر میں کھیلے۔ فلیچر دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے درمیانے رفتار کے باؤلر تھے۔ پرسی گڈمین کے ہاتھوں بولڈ ہونے سے پہلے اس نے پہلی اننگز میں 28 رنز بنائے حالانکہ دوسری اننگز میں اس نے بیٹنگ نہیں کی کیونکہ ڈربی شائر نے 6 وکٹوں کے مارجن سے جیت لیا۔

انتقال

[ترمیم]

فلیچر کا انتقال 29 ستمبر 1954ء کو مارکیٹن میں 73 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]