مندرجات کا رخ کریں

جامعہ مدینۃ العلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جامعہ مدیۃ العلم ایک قدیم دینی درسگاہ ہے جو گوجرانوالہ پاکستان میں واقع ہے۔ جو 1990ء میں قائم ہوا اس کے بانی۔۔ بحر العلوم علامہ محمد نواز کیلانی ہیں۔ اس وقت جامعہ میں800 کے قریب طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ اس کے مہتمم شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری خالد محمود نقشبندی صاحب ہیں۔ جبکہ ناظم اعلیٰ جناب استاذہ العلماءقاری علامہ محمد اکرام اللہ کیلانی صاحب ہیں۔ جامعہ میں درس نظامی کی تکمیل کے ساتھ ساتھ دورہ حدیث شریف و تخصص فی الفقہ و الفنون جاری ہے۔ جامعہ کے دار الافتاء کے صدر شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی محمد احسان اللہ کیلانی صاحب ہیں۔۔ اس جامعہ کا اعزاز ہے کہ ایک عربی عالم دین جامع مسجد امام اعظم ابو حنیفہ کے سابق امام ع خطیب الشیخ محمد عمر سلیم الحسینی اس میں تدریس کے فرائض سر انجام دیتے ہیں۔[1] از قلم (ابو قتادہ ماتریدی)

حوالہ جات[ترمیم]