جناح ہسپتال، لاہور
Appearance
جناح ہسپتال | |
---|---|
جغرافیہ | |
مقام | لاہور، پنجاب، پاکستان |
تنظیم | |
فنڈنگ | سرکاری |
خدمات | |
بستر | 1,500 |
جناح ہسپتال پاکستان کے شہر لاہور کے فیروز پور روڈ پر واقع ہے۔ اس کا شعبہ اعصاب و روان ایشیا بھر میں مشہور ہے۔
جناح ہسپتال کراچی میں کینٹ اسٹیشن کے قریب واقع ہے جو اب جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے نام سے موسوم ہے- اس سے منسلک دوسرے طبی ادارے مندرجہ ذیل ہیں؛
کڈنی سینٹر
قومی ادارہ برائے امراض قلب (نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈس ایز)
قومی ادارہ برائے صحت اطفال (نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ)