مندرجات کا رخ کریں

جنگل کی مرغی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنگل کی مرغی

جنگل کی مرغی (انگریزی: Amauronis phoenicurus) مرغی جیسا ایک قسم کا پرندہ ہے جسے جنگل کی مرغی کہا جاتا ہے۔ اس کے پر یا پنکھ لال ہوتے ہیں اور رنگ کالا ہوتا ہے۔ اس کی بہت سی اقسام ہوتی ہیں۔ یہ پرندہ سندھ اور پاکستان کے دوسروں صوبوں کے علاوہ دنیا بھر میں پایا جاتا ہے۔[1] [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2019-10-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-17
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 2020-03-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-17