artist_id
4
حوالہ جاتی سالمیت ??
referential integrity
قاعدہ معطیات میں حوالہ جاتی سالمیت اعداد و شمار کی ایک ایسی خاصیت ہے جو، مکمل ہونے پر، یہ مطلوب کرتی ہے کہ ایک نسبت (جدول) کے ایک وصف (ستون) کی ہر قیمت ایک مختلف (یا اسی) نسبت (جدول) میں ایک اور وصف کی ایک قیمت کے طور پر موجود ہو۔