"لا انقباض" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: لاانقباض یعنی asystole ایک ایسی کیفیت قلب ہوتی ہے کہ جس میں دل یا قلب کے عضلات کا [[انقباض|انقباض (systol...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:
[[زمرہ:قلب]]
[[زمرہ:قلب]]
[[زمرہ:امراض قلب]]
[[زمرہ:امراض قلب]]



[[de:Asystolie]]
[[da:Asystoli]]
[[ur:Asystole]]
[[fr:Asystolie]]
[[nl:Asystolie]]
[[pl:Asystolia]]
[[sv:Asystoli]]

نسخہ بمطابق 05:38، 5 جنوری 2008ء

لاانقباض یعنی asystole ایک ایسی کیفیت قلب ہوتی ہے کہ جس میں دل یا قلب کے عضلات کا انقباض (systole) لاموجود ، غائب یا ناپید ہوجاتا ہے اور اسی وجہ سے اس کیفیت یا حالت کو لاانقباض یعنی a-systole کہا جاتا ہے گویا یوں کہ سکتے ہیں کہ یہاں اردو کا لاحقہ لا اور انگریزی کا a اصل میں ناموجود یا لاموجود کے مفہوم کو ظاہر کرتا ہے۔ ur:Asystole