"ترکی حروف تہجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:
ان 29 حروف میں سے آٹھ (A, E, I, İ, O, Ö, U, Ü) حروف علت ہیں، اور بقیہ 21 حروف صحیح۔<br />
ان 29 حروف میں سے آٹھ (A, E, I, İ, O, Ö, U, Ü) حروف علت ہیں، اور بقیہ 21 حروف صحیح۔<br />
نیز [[ترکی زبان]] میں Q، W اور X موجود نہیں ہیں، بلکہ ان کی جگہ K، V اور KS استعمال کیے جاتے ہیں۔
نیز [[ترکی زبان]] میں Q، W اور X موجود نہیں ہیں، بلکہ ان کی جگہ K، V اور KS استعمال کیے جاتے ہیں۔

==مزید دیکھیے==
* [[ترکی زبان]]
* [[عثمانی ترکی حروف تہجی]]

نسخہ بمطابق 18:38، 6 ستمبر 2014ء

ترکی حروف تہجی (ترکی: Türk alfabesi) لاطینی رسم الخط سے ماخوذ حروف ہیں جنہیں موجودہ ترکی زبان لکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ترکی حروف تہجی میں 29 حروف ہیں، جن میں سات حروف (Ç، Ğ، I، İ، Ö، Ş، اور Ü) زبان کے صوتی تقاضوں سے ہم آہنگی کے لیے اصل لاطینی حروف میں تبدیلی کرکے اخذ کیے گئے ہیں۔

حروف تہجی

A B C Ç D E F G Ğ H I İ J K L M N O Ö P R S Ş T U Ü V Y Z
a b c ç d e f g ğ h ı i j k l m n o ö p r s ş t u ü v y z

ان 29 حروف میں سے آٹھ (A, E, I, İ, O, Ö, U, Ü) حروف علت ہیں، اور بقیہ 21 حروف صحیح۔
نیز ترکی زبان میں Q، W اور X موجود نہیں ہیں، بلکہ ان کی جگہ K، V اور KS استعمال کیے جاتے ہیں۔

مزید دیکھیے