"اساس آٹھ کا نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
اساس آٹھ کا نظام جو کہ انگریزی میں آکٹل نمبر سسٹم کہلاتا ہے، بعض شمارندوں میں استعمال کیا گیا۔ اس نظام میں کل 8 ہندسے ہوتے ہیں۔ یہ ہندسے صفر سے لے کر 7 تک کے اعداد ہوتے ہیں۔ 8 کو 10 سے، نو کو 11 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اسی طرح 10 کو 12 سے اور اسی طرح یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ 18 کو ظاہر کرنے کے لیے 20، 19 کو ظاہر کرنے کے لیے 21 اور 20 کی اعشاری رقم کو 22 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ |

[[زمرہ:ریاضیات]] |
|||
[[en:Octal]] |
نسخہ بمطابق 01:12، 6 اپریل 2008ء
اساس آٹھ کا نظام جو کہ انگریزی میں آکٹل نمبر سسٹم کہلاتا ہے، بعض شمارندوں میں استعمال کیا گیا۔ اس نظام میں کل 8 ہندسے ہوتے ہیں۔ یہ ہندسے صفر سے لے کر 7 تک کے اعداد ہوتے ہیں۔ 8 کو 10 سے، نو کو 11 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اسی طرح 10 کو 12 سے اور اسی طرح یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ 18 کو ظاہر کرنے کے لیے 20، 19 کو ظاہر کرنے کے لیے 21 اور 20 کی اعشاری رقم کو 22 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔