"حسابداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
حسابداری جسکو انگریزی میں Accountancy کہا جاتا ہے ایک {{ٹ}} [[پیشہ]] {{ن}} ہے اور اس پیشے میں جو حکمت عملی اور طریقہ کار استعمال ہوا کرتے ہیں انکا مجموعہ عموما{{دوزبر}} {{ٹ}} محاسبہ {{ن}} (Accounting) کہلاتا ہے۔ مشترکہ طور پر حسابداری اور محاسبہ کی تعریف یوں کرتے ہیں کہ یہ ایک ایسا علم ہے کہ جسمیں [[مالیہ|مالیاتی]] [[اطلاعات]] کی شناخت، انکا تخمینہ، نشاندہی (بعض اوقات افشاء کرنا) اور ضمانت مہیا کی جاتی ہے، پھر اس محاسبے کی مدد سے اس ادارے کے مالکان، [[سرمایہ دار]]، اور [[خراج]] وصول کرنے والے ادارے اپنے فیصلے کرتے ہیں اور [[مستقبل]] کے لیۓ مزید مالیاتی وسائل فراہم کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں طے کرتے ہیں۔
'''حسابداری''' <small>(Accountancy)</small>، ایک {{ٹ}} [[پیشہ]] {{ن}} ہے اور اس پیشے میں جو حکمت عملی اور طریقہ کار استعمال ہوا کرتے ہیں انکا مجموعہ عموما{{دوزبر}} {{ٹ}} محاسبہ {{ن}} (Accounting) کہلاتا ہے۔ مشترکہ طور پر حسابداری اور محاسبہ کی تعریف یوں کرتے ہیں کہ یہ ایک ایسا علم ہے کہ جسمیں [[مالیہ|مالیاتی]] [[اطلاعات]] کی شناخت، انکا تخمینہ، نشاندہی (بعض اوقات افشاء کرنا) اور ضمانت مہیا کی جاتی ہے، پھر اس محاسبے کی مدد سے اس ادارے کے مالکان، [[سرمایہ دار]]، اور [[خراج]] وصول کرنے والے ادارے اپنے فیصلے کرتے ہیں اور [[مستقبل]] کے لیۓ مزید مالیاتی وسائل فراہم کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں طے کرتے ہیں۔





نسخہ بمطابق 22:24، 9 دسمبر 2008ء

حسابداری (Accountancy)، ایک پیشہ ہے اور اس پیشے میں جو حکمت عملی اور طریقہ کار استعمال ہوا کرتے ہیں انکا مجموعہ عموماً محاسبہ (Accounting) کہلاتا ہے۔ مشترکہ طور پر حسابداری اور محاسبہ کی تعریف یوں کرتے ہیں کہ یہ ایک ایسا علم ہے کہ جسمیں مالیاتی اطلاعات کی شناخت، انکا تخمینہ، نشاندہی (بعض اوقات افشاء کرنا) اور ضمانت مہیا کی جاتی ہے، پھر اس محاسبے کی مدد سے اس ادارے کے مالکان، سرمایہ دار، اور خراج وصول کرنے والے ادارے اپنے فیصلے کرتے ہیں اور مستقبل کے لیۓ مزید مالیاتی وسائل فراہم کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں طے کرتے ہیں۔