"کمپیوٹر ڈیٹا اسٹوریج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏ریم: ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4: سطر 4:


==اقسام یاداشت==
==اقسام یاداشت==
===ریم RAM===
===ریم ===
ریم (Random Access Memory) پرائمری یاداشت کا آلہ ہے جس میں [[ڈیٹا]] اور ہدایات عارضی طور پر محفوظ ہوتی ہیں۔ نیز '''ریم''' میں موجود مواد کو بقدر ضرورت تبدیل یا حذف بھی کیا جا سکتا ہے۔
(Random Access Memory)
ریم پرائمری یاداشت کا آلہ ہے۔ اس میں ڈیٹا [[Data]] اور ہدایات [[عارضی]] طور پر محفوظ ہوتی ہیں۔تا ہم '''ریم''' میں موجود مواد کو بقدر ضرورت تبدیل کیا جانا اور مٹایا جا سکتا ہے۔


===روم ROM===
===روم ROM===

نسخہ بمطابق 17:41، 3 جنوری 2016ء

کمپیوٹر سائنس میں سٹوریج یا یادداشت (Memory) کو کمپیوٹر یادداشت (computer memory) بھی کہا جاتا ہے، یہ دراصل مخزن کمپیوٹر (computer storage) سے تعلق رکھنے والا ایک شعبہ علم ہے۔ اس سے مراد کمپیوٹر کے وہ حصے یا آلات ہیں جو زوجی معلومات (binary information) کو وقت کے کچھ دورانیہ کے لیے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

اقسام یاداشت

ریم

ریم (Random Access Memory) پرائمری یاداشت کا آلہ ہے جس میں ڈیٹا اور ہدایات عارضی طور پر محفوظ ہوتی ہیں۔ نیز ریم میں موجود مواد کو بقدر ضرورت تبدیل یا حذف بھی کیا جا سکتا ہے۔

روم ROM

(Read Only Memory)روم کے مندرجات کو صرف پڑھا جاسکتا ہے ناکہ اس میں تبدیلی کی جاسکتی ہے۔ روم کثرت کے ساتھ استعمال ہونے والی ہدایات اور ڈیٹا Data کو محفوظ کرتی ہے۔

مزید دیکھیئے