"کمپیوٹر ڈیٹا اسٹوریج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ریم: ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏روم: ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 7: سطر 7:
ریم (Random Access Memory) پرائمری یاداشت کا آلہ ہے جس میں [[ڈیٹا]] اور ہدایات عارضی طور پر محفوظ ہوتی ہیں۔ نیز '''ریم''' میں موجود مواد کو بقدر ضرورت تبدیل یا حذف بھی کیا جا سکتا ہے۔
ریم (Random Access Memory) پرائمری یاداشت کا آلہ ہے جس میں [[ڈیٹا]] اور ہدایات عارضی طور پر محفوظ ہوتی ہیں۔ نیز '''ریم''' میں موجود مواد کو بقدر ضرورت تبدیل یا حذف بھی کیا جا سکتا ہے۔

===روم ROM===
=== روم ===
(Read Only Memory)روم کے مندرجات کو صرف پڑھا جاسکتا ہے ناکہ اس میں تبدیلی کی جاسکتی ہے۔ روم کثرت کے ساتھ استعمال ہونے والی ہدایات اور ڈیٹا [[Data]] کو محفوظ کرتی ہے۔
روم (Read Only Memory) کمپیوٹر کی وہ یادداشت ہے جس میں درج معلومات کو صرف پڑھا جاسکتا ہے، اس میں تبدیلی نہیں کی جاسکتی۔ روم صارفین کی جانب سے بکثرت استعمال ہونے والی ہدایات اور ڈیٹا کو محفوظ رکھتی ہے۔

==مزید دیکھیئے==
==مزید دیکھیئے==

نسخہ بمطابق 17:43، 3 جنوری 2016ء

کمپیوٹر سائنس میں سٹوریج یا یادداشت (Memory) کو کمپیوٹر یادداشت (computer memory) بھی کہا جاتا ہے، یہ دراصل مخزن کمپیوٹر (computer storage) سے تعلق رکھنے والا ایک شعبہ علم ہے۔ اس سے مراد کمپیوٹر کے وہ حصے یا آلات ہیں جو زوجی معلومات (binary information) کو وقت کے کچھ دورانیہ کے لیے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

اقسام یاداشت

ریم

ریم (Random Access Memory) پرائمری یاداشت کا آلہ ہے جس میں ڈیٹا اور ہدایات عارضی طور پر محفوظ ہوتی ہیں۔ نیز ریم میں موجود مواد کو بقدر ضرورت تبدیل یا حذف بھی کیا جا سکتا ہے۔

روم

مزید دیکھیئے