"نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ''' {{دیگر نام|ہندی=राष्ट्रीय...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
خانہ معلومات کا اضافہ
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات تنظیم
|name = نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ
|image =NCERT logo.png
|size = 100px
|caption = نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ کا لوگو
|map =
|msize =
|mcaption =
|abbreviation = این سی ای آر ٹی
|motto = विद्ययाऽमृतम्श्नुते
|formation =
|extinction =
|type =
|status = فعال
|purpose =
|headquarters = [[نئی دہلی]]
|location =
|region_served =[[بھارت]]
|membership =
|language =
|leader_title =
|leader_name = پروفیسر کرشن کمار
|main_organ =
|parent_organization =
|affiliations =
|num_staff =
|num_volunteers =
|budget =
|website = [http://www.ncert.nic.in/ www.ncert.nic.in]
|remarks =
}}
'''نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ''' {{دیگر نام|ہندی=राष्ट्रीय शैक्षिक अनुसंधान और प्रशिक्षण परिषद}} (NCERT) [[حکومت ہند]] کی جانب سے قائم ادارہ ہے جسے اسکولوں کی تعلیم سے جڑے معاملات پر مرکزی اور صوبائی حکومتوں کو مشورہ دینے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ یہ کونسل بھارت میں اسکولوں کی تعلیم سے متعلق تمام پالیسیوں پر کام کرتی ہے۔<ref name="ہندوستان">[http://www.livehindustan.com/news/tayaarinews/gyan/67-75-97608.html این سی ای آر ٹی]। ہندوستان لائیو 21 فروری 2010ء</ref> اس کا بنیادی کام تعلیم اور سماجی بہبود کی وزارت کو بالخصوص اسکول کی تعلیم کے سلسلے میں مشورہ دینے اور پالیسی کا تعین میں مدد کرنے کا ہے۔ ان کے علاوہ این سی ای آرٹی کے ذمہ دیگر فرائض بھی ہیں، مثلاً تعلیم کے میدان میں تحقیقی کاموں کا تعاون اور حوصلہ افزائی، اعلی تعلیم کی تربیت میں معاونت، اسکولوں کے طریقہ تعلیم میں ترقی اور تبدیلی کی تنفیذ، ریاستی حکومتوں اور دیگر تعلیمی اداروں کو اسکول کی تعلیم سے متعلق مشورہ دینا اور اپنے کاموں کے لیے اشاعتی مواد اور تشہیر وغیرہ۔<ref>[http://bharat.gov.in/citizen/sc_syllabus_classes.php پہلی تا بارہویں جماعت کا نصاب تعلیم (این سی آر ٹی)]، حکومت ہند کا قومی پورٹل</ref> اسی طرح بھارت میں تعلیم سے وابستہ تقریباً ہر کام میں این سی ای آر ٹی کی موجودگی کسی نہ کسی شکل میں رہتی ہے۔

نسخہ بمطابق 08:05، 8 اکتوبر 2016ء

نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ
نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ
نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ

مخفف این سی ای آر ٹی
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر نئی دہلی
تاریخ تاسیس 1961  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خدماتی خطہ بھارت
پروفیسر کرشن کمار
باضابطہ ویب سائٹ www.ncert.nic.in

نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (ہندی: राष्ट्रीय शैक्षिक अनुसंधान और प्रशिक्षण परिषद) (NCERT) حکومت ہند کی جانب سے قائم ادارہ ہے جسے اسکولوں کی تعلیم سے جڑے معاملات پر مرکزی اور صوبائی حکومتوں کو مشورہ دینے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ یہ کونسل بھارت میں اسکولوں کی تعلیم سے متعلق تمام پالیسیوں پر کام کرتی ہے۔[1] اس کا بنیادی کام تعلیم اور سماجی بہبود کی وزارت کو بالخصوص اسکول کی تعلیم کے سلسلے میں مشورہ دینے اور پالیسی کا تعین میں مدد کرنے کا ہے۔ ان کے علاوہ این سی ای آرٹی کے ذمہ دیگر فرائض بھی ہیں، مثلاً تعلیم کے میدان میں تحقیقی کاموں کا تعاون اور حوصلہ افزائی، اعلی تعلیم کی تربیت میں معاونت، اسکولوں کے طریقہ تعلیم میں ترقی اور تبدیلی کی تنفیذ، ریاستی حکومتوں اور دیگر تعلیمی اداروں کو اسکول کی تعلیم سے متعلق مشورہ دینا اور اپنے کاموں کے لیے اشاعتی مواد اور تشہیر وغیرہ۔[2] اسی طرح بھارت میں تعلیم سے وابستہ تقریباً ہر کام میں این سی ای آر ٹی کی موجودگی کسی نہ کسی شکل میں رہتی ہے۔

حوالہ جات

  1. این سی ای آر ٹی। ہندوستان لائیو 21 فروری 2010ء
  2. پہلی تا بارہویں جماعت کا نصاب تعلیم (این سی آر ٹی)، حکومت ہند کا قومی پورٹل