"بھارتی فضائیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: بھارتی فضائیہ بھارتی مسلح افواج کا ہوائی بازو ہے.اسکا مقصد بھارت کی فضائی حدود کی حفاظت یقینی بنانا ...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:19، 23 جون 2011ء

بھارتی فضائیہ بھارتی مسلح افواج کا ہوائی بازو ہے.اسکا مقصد بھارت کی فضائی حدود کی حفاظت یقینی بنانا ہے.اسے برطانیہ نے اپنی نوآبادی برصغیر میں 8 اکتوبر 1932ء کو قائم کیا.1947ء میں آزادی کے بعد یہ بھارت کے کنٹرول میں آگئی.

‎بھارتی فضائیہ کا جھنڈا‎

بھارتی فضائیہ کی پاس 1,70,000 حاضر سروس فوجی موجود ہیں.جبکہ 1600 مختلف قسم کے طیارے ہیں.بھارتی صدر فضائیہ کا کمانڈر انچیفہوتا ہے.جبکہ چیف آف ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل پرادیپ وسانت نائک ہے. بھارتی فضائیہ پاکستان کےساتھ 4 جنگوں میں حصہ لے چکی ہے.