"بیروت دھماکے 2020ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 33°54′04″N 35°31′08″E / 33.901°N 35.519°E / 33.901; 35.519
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)

سطر 44: سطر 44:

لبنان کی جنرل سیکیورٹی کے ڈائریکٹر جنرل عباس ابراھیم کے مطابق بیروت کی بندرگاہ پر 2,750 ٹن امونیم نائٹریٹ بغیر کسی حفاظتی اقدامات کے ذخیرہ کیا گیا تھا جو ان دھماکوں کا سبب بنا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مواد گزشتہ 6 سال سے وہاں موجود تھا۔

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 06:39، 5 اگست 2020ء

Aftermath of the explosion
تاریخ4 اگست 2020ء (2020ء-08-04)
وقت18:08:18 EEST (15:08:18 UTC) (second explosion)
میدانPort of Beirut
متناسقات33°54′04″N 35°31′08″E / 33.901°N 35.519°E / 33.901; 35.519
قسمExplosion
اموات100+
زخمی4,000+

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں 4 اگست 2020ء بروز منگل یکے بعد دیگرے کئی زوردار دھماکے ہوئے۔ یہ دھماکے بیروت کی بندرگاہ پر ہوئے جن کے نتیجے میں تا دم تحریر 100 افراد کی ہلاکت اور 4,000 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں؛ جبکہ بیسیوں افراد لاپتہ ہیں۔

حوالہ جات