"معاونت:صفحہ کس طرح ترمیم کریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 129.143.71.36 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ EmausBot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
درستگیِ املاء
سطر 1: سطر 1:
صفحہ کس طرح ترمیم کریں ؟؟
صفحہ کس طرح ترمیم کریں ؟؟
وكى پيڈيا پر پەلى دفعه انے والےصاحب ياصاحبه يا پەلى دفعه اس انسائكلوپيڈا ميں كچهـ اضافه كرنے كے خواهش مند قارى كے ذهن ميں پيدا هونے والا سوال ـ
وکى پیڈیا پر پہلى دفعہ انے والےصاحب یاصاحبہ یا پہلى دفعہ اس انسائکلوپیڈیا میں کچھ اضافہ کرنے کے خواہش مند قارى کے ذہن میں پیدا ہونے والا سوال ـ
آئيے تو ميں آپنى سى كوشش كرتا هوں كه نئے انے والوں كو گائيڈ كر سكوں ـ
آئیے تو میں اپنى سى کوشش کرتا ہوں کہ نئے آنے والوں کو گائیڈ کر سکوں ـ
وكى پيڈيا ميں صفحات ميں ترميم كرنے كے ليے سب سے پہلے تو آپ كے كمپيوٹر كو اس قابل هونا چاهيے كه آپ اس ميں اردو لكھ سكيں ـ
وکى پیڈیا میں صفحات میں ترمیم کرنے کے لیے سب سے پہلے تو آپ کے کمپیوٹر کو اس قابل ہونا چاہیے کہ آپ اس میں اردو لکھ سکیں ـ
اس كے بعد آپ كے پاس معلومات كا ايكـ وسيح ذخيره هونا چاهيے ـ يا پهر آپ ميں معلومات كو كسى اور ذبان سے اردو ميں ترجمعه كرنے كى صلاحيت هونى چاهيے ـ
اس کے بعد آپ کے پاس معلومات کا ایکـ وسیع ذخیرہ ہونا چاہیے ـ یا پھر آپ میں معلومات کو کسى اور زبان سے اردو میں ترجمہ کرنے کى صلاحیت ھونى چاہیے ـ
اس كے علاوه آپ كو بالغ نظر اور غير جانبدار بهى هونا چاهيے كيونكه آپ كا لكها هوا انے والى نسلوں كى امانت هے ـ اس لئے اس ميں جانبدارى كى ملاوٹ انے والى نسلوں سے خيانت هے ـ
اس کے علاوھ آپ کو بالغ نظر اور غیر جانبدار بھى ھونا چاھیے کیونکھ آپ کا لکھا ھوا انے والى نسلوں کى امانت ہے ـ اس لئے اس میں جانبدارى کى ملاوٹ انے والى نسلوں سے خیانت ہے ـ
==ترمیم یعنى ایڈیٹ کى تکنیکـ ==
==ترميم يعنى ايڈيٹ كى تكنيكـ ==
وكى پيڈيا ميں جب آپ كوئى بهى صفحه كهولتے هيں تو مركز ميں معلومات لكهى هوتى هيں اور دائيں طرف ـ رهنمائى ـ تلاش ـ اور الات كى فەرست هوتى هے ـ
وکى پیڈیا میں جب آپ کوئى بھى صفحہ کھولتے ہیں تو مرکز میں معلومات لکھى ہوتى ہیں اور دائیں طرف ـ رہنمائى ـ تلاش ـ اور آلات کى فہرست ہوتى ہے ـ
اور اوپر صفحے كے عنوان سے بهى اوپر تاب سى بنى هوئى هيں ـ
اور اوپر صفحے کے عنوان سے بھى اوپر تاب سى بنى ہوئى ہیں ـ
مضمون ـ تبادله خيال ـ ترميم ـ اور تاريخچه ـ لكها هے ـ
مضمون ـ تبادلہ خیال ـ ترمیم ـ اور تاریخچہ لکھا ہے ـ
اس لفظ ترميم والى تاب پر كلكـ كرنے سے صفحے كى صورت بدل جائے گى اور يه كچهـ اس طرح سے نظر انے لگے گا ـ <hr>
اس لفظ ترمیم والى تاب پر کلکـ کرنے سے صفحے کى صورت بدل جائے گى اور یھ کچھـ اس طرح سے نظر آنے لگے گا ـ <hr>
[[ Image:For_edit.jpg]]
[[ Image:For_edit.jpg]]
----
----
مركز ميں نظر انے والے چوكهٹے ميں آپ لكهـ سكتے هيں ـ جب آپ ماؤس اس چوكهٹے ميں لے كر اتے هيں اور كلكـ كرتے هيں تو ايكـ افقى لكير دهڑكنے لگتى هے جو اس بات كى نشانى هوتى هے كه اب آپ كى بورڈ استعمال كرتے هوئے لكهـ سكتے هيں ـ
مرکز میں نظر انے والے چوکھٹے میں آپ لکھ سکتے ہیں ـ جب آپ ماؤس اس چوکھٹے میں لے کر اتے ہیں اور کلک کرتے ھیں تو ایک افقى لکیر دھڑکنے لگتى ہے جو اس بات کى نشانى ہوتى ہے کہ اب آپ کى بورڈ استعمال کرتے ہوئے لکھ سکتے ہیں ـ
يەاں آپ هيپر ٹكسٹ بهى بهى انسرٹ كر سكتے هيں ـ پيرے ميں وقفه دينے كے لئے فوٹو لگانے كے لئے كسى اور سائٹ كا لنكـ دينے كے لئے وغيره وغيره ـ
یہاں آپ ہائپر ٹیکسٹ بھى انسرٹ کر سکتے ہیں ـ پیرے میں وقفےدینے کے لئے فوٹو لگانے کے لئے کسى اور سائٹ کا لنک دینے کے لئے وغیرہ وغیرہ ـ
اپنى تحرير مكمل كرنے كے بعد نيچے ديكهيں يەاں تين بٹن بنے هوئے هيں ـ
اپنى تحریر مکمل کرنے کے بعد نیچے دیکھیں یہاں تین بٹن بنے ہوئے ہیں ـ
محفوظ ـ نمائش ـ اور تبديلى ديكهائيں ـ
محفوظ ـ نمائش ـ اور تبدیلى دیکھائیں ـ
پەلے آپ نمائش والا بٹن دبائيں ـ اسطرح آپ ديكهـ سكتے هيں كه آپ كا لكها هوا كيسا نظر آرها هے يا اس ميں كوئى ەجے وغيره كى غلطى تو نهيں ره گئى ـ اگر كوئى غلطى وغيره ره گئى هو تو اسے صحيع كر كے دوباره نمائش كا بٹن دبائيں ـ
پہلے آپ نمائش والا بٹن دبائیں ـ اسطرح آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کا لکھا ہوا کیسا نظر آرہا ہے یا اس میں کوئى ہجے وغیرہ کى غلطى تو نہیں رہ گئى ـ اگر کوئى غلطى وغیرہ رہ گئى ہو تو اسے صحیح کر کے دوبارہ نمائش کا بٹن دبائیں ـ
اسطرح تبديل شده آپ كے سامنے هو گى ـ
اسطرح تبدیل شدہ آپ کے سامنے ہو گى ـ
اگر آپ مطمعن هيں تو محفوظ والا بٹن دبا كر اپنے كام كو مكمل كرديں ـ جب تكـ آپ اپنے كئے كام كو محفوظ كا بٹن دبا كر محفوظ نهيں كرتے آپ كى ترميم مكمل نهيں هوتى ـ
اگر آپ مطمئن ہیں تو محفوظ والا بٹن دبا کر اپنے کام کو مکمل کردیں ـ جب تک آپ اپنے کئے کام کو محفوظ کا بٹن دبا کر محفوظ نھیں کرتے آپ کى ترمیم مکمل نہیں ہوتى ـ
بلكه آپ كا كيا هوا سارا كام ضائع بهى هو سكتا هے ـ
بلکہ آپ کا کیا ہوا سارا کام ضائع بھى ہو سکتا ہے ـ





نسخہ بمطابق 15:41، 31 دسمبر 2013ء

صفحہ کس طرح ترمیم کریں ؟؟ وکى پیڈیا پر پہلى دفعہ انے والےصاحب یاصاحبہ یا پہلى دفعہ اس انسائکلوپیڈیا میں کچھ اضافہ کرنے کے خواہش مند قارى کے ذہن میں پیدا ہونے والا سوال ـ آئیے تو میں اپنى سى کوشش کرتا ہوں کہ نئے آنے والوں کو گائیڈ کر سکوں ـ وکى پیڈیا میں صفحات میں ترمیم کرنے کے لیے سب سے پہلے تو آپ کے کمپیوٹر کو اس قابل ہونا چاہیے کہ آپ اس میں اردو لکھ سکیں ـ اس کے بعد آپ کے پاس معلومات کا ایکـ وسیع ذخیرہ ہونا چاہیے ـ یا پھر آپ میں معلومات کو کسى اور زبان سے اردو میں ترجمہ کرنے کى صلاحیت ھونى چاہیے ـ اس کے علاوھ آپ کو بالغ نظر اور غیر جانبدار بھى ھونا چاھیے کیونکھ آپ کا لکھا ھوا انے والى نسلوں کى امانت ہے ـ اس لئے اس میں جانبدارى کى ملاوٹ انے والى نسلوں سے خیانت ہے ـ

ترمیم یعنى ایڈیٹ کى تکنیکـ

وکى پیڈیا میں جب آپ کوئى بھى صفحہ کھولتے ہیں تو مرکز میں معلومات لکھى ہوتى ہیں اور دائیں طرف ـ رہنمائى ـ تلاش ـ اور آلات کى فہرست ہوتى ہے ـ اور اوپر صفحے کے عنوان سے بھى اوپر تاب سى بنى ہوئى ہیں ـ مضمون ـ تبادلہ خیال ـ ترمیم ـ اور تاریخچہ لکھا ہے ـ

اس لفظ ترمیم والى تاب پر کلکـ کرنے سے صفحے کى صورت بدل جائے گى اور یھ کچھـ اس طرح سے نظر آنے لگے گا ـ



مرکز میں نظر انے والے چوکھٹے میں آپ لکھ سکتے ہیں ـ جب آپ ماؤس اس چوکھٹے میں لے کر اتے ہیں اور کلک کرتے ھیں تو ایک افقى لکیر دھڑکنے لگتى ہے جو اس بات کى نشانى ہوتى ہے کہ اب آپ کى بورڈ استعمال کرتے ہوئے لکھ سکتے ہیں ـ یہاں آپ ہائپر ٹیکسٹ بھى انسرٹ کر سکتے ہیں ـ پیرے میں وقفےدینے کے لئے فوٹو لگانے کے لئے کسى اور سائٹ کا لنک دینے کے لئے وغیرہ وغیرہ ـ اپنى تحریر مکمل کرنے کے بعد نیچے دیکھیں یہاں تین بٹن بنے ہوئے ہیں ـ محفوظ ـ نمائش ـ اور تبدیلى دیکھائیں ـ پہلے آپ نمائش والا بٹن دبائیں ـ اسطرح آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کا لکھا ہوا کیسا نظر آرہا ہے یا اس میں کوئى ہجے وغیرہ کى غلطى تو نہیں رہ گئى ـ اگر کوئى غلطى وغیرہ رہ گئى ہو تو اسے صحیح کر کے دوبارہ نمائش کا بٹن دبائیں ـ اسطرح تبدیل شدہ آپ کے سامنے ہو گى ـ اگر آپ مطمئن ہیں تو محفوظ والا بٹن دبا کر اپنے کام کو مکمل کردیں ـ جب تک آپ اپنے کئے کام کو محفوظ کا بٹن دبا کر محفوظ نھیں کرتے آپ کى ترمیم مکمل نہیں ہوتى ـ بلکہ آپ کا کیا ہوا سارا کام ضائع بھى ہو سکتا ہے ـ