"کمپیوٹر پروگرام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[پروگرام|برنامِج]] یا برنامہ <small>(program / programme)</small> کی جاتی ہے۔ بنیادی طور پر پروگرام سے مراد کسی بھی کام یا ہدایات کو ترتیب سے جاری کرنے کی ہوتی ہے۔ {{ٹ}} '''کمپیوٹر پروگرام''' {{ن}} <small>(computer program)</small> ایک ایسے پروگرام یا برنامہ کو کہا جاتا ہے جو {{ٹ}} [[کمپیوٹر]] {{ن}} کو کام کرنے کے لیۓ ہدایات کی شکل میں فراہم کیا جاتا ہے۔ یہ ہدایات ایک ترتیب وار شکل میں ہوتی ہیں جن پر یکے بعد دیگرے عمل پیرا ہوکر ایک کمپیوٹر وہ کام انجام دیتا ہے جو اس سے مطلوب ہو، اسی مرحلہ بہ مرحلہ خصوصیات کی وجہ سے کمپیوٹر پروگرام کو ایک {{ٹ}} [[الخوارزمیہ]] {{ن}} <small>(algorithm)</small> بھی تصور کیا جاسکتا ہے۔
[[پروگرام]] یا برنامہ <small>(program / programme)</small> کی جاتی ہے۔ بنیادی طور پر پروگرام سے مراد کسی بھی کام یا ہدایات کو ترتیب سے جاری کرنے کی ہوتی ہے۔ {{ٹ}} '''کمپیوٹر پروگرام''' {{ن}} <small>(computer program)</small> ایک ایسے پروگرام یا برنامہ کو کہا جاتا ہے جو {{ٹ}} [[کمپیوٹر]] {{ن}} کو کام کرنے کے لیۓ ہدایات کی شکل میں فراہم کیا جاتا ہے۔ یہ ہدایات ایک ترتیب وار شکل میں ہوتی ہیں جن پر یکے بعد دیگرے عمل پیرا ہوکر ایک کمپیوٹر وہ کام انجام دیتا ہے جو اس سے مطلوب ہو، اسی مرحلہ بہ مرحلہ خصوصیات کی وجہ سے کمپیوٹر پروگرام کو ایک {{ٹ}} [[الخوارزمیہ]] {{ن}} <small>(algorithm)</small> بھی تصور کیا جاسکتا ہے۔





نسخہ بمطابق 14:31، 11 اپریل 2014ء

پروگرام یا برنامہ (program / programme) کی جاتی ہے۔ بنیادی طور پر پروگرام سے مراد کسی بھی کام یا ہدایات کو ترتیب سے جاری کرنے کی ہوتی ہے۔ کمپیوٹر پروگرام (computer program) ایک ایسے پروگرام یا برنامہ کو کہا جاتا ہے جو کمپیوٹر کو کام کرنے کے لیۓ ہدایات کی شکل میں فراہم کیا جاتا ہے۔ یہ ہدایات ایک ترتیب وار شکل میں ہوتی ہیں جن پر یکے بعد دیگرے عمل پیرا ہوکر ایک کمپیوٹر وہ کام انجام دیتا ہے جو اس سے مطلوب ہو، اسی مرحلہ بہ مرحلہ خصوصیات کی وجہ سے کمپیوٹر پروگرام کو ایک الخوارزمیہ (algorithm) بھی تصور کیا جاسکتا ہے۔


مزید دیکھیۓ