آسمانی لالٹین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آسمانی لالٹین، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور

آسمانی لالٹین (Sky lantern) جسے کونگمنگ لالٹین (Kongming lantern) یا چینی لالٹین (Chinese lantern) بھی کہا جاتا ہے، کاغذ سے بنا ایک چھوٹا سا گرم ہوا کا غبارہ ہے جس کا نچلا حصہ کھلا ہوتا ہے جہاں ایک چھوٹی آگ معلق کی جاتی ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]