کتان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کتان

بالائی کتان ایک پودے کا نام ہے جس سے تیل اور لباس بھی حاصل کیا جاتا ہے۔ اس کو انگریزی میں Flax یا Linseed بھی کہا جاتا ہے۔