خالد بزمی
Appearance
خالد بزمی اردو کے ادیب، نعت گو شاعر تھے
ولادت
[ترمیم]خالد بزمی کا اصل نام محمد یونس تھا ان کے والد کا نام شیخ عبد العزیز امرتسری تھا اور وہ 12 مارچ 1932ء کو امرتسر (پنجاب) بھارت میں پیدا ہوئے۔
وفات
[ترمیم]13 جولائی 1999ءکو خالد بزمی لاہور (پنجاب) ، پاکستان میں وفات پا گئے۔
مجموعہ کلام
[ترمیم]- سنہری جالیوں کے سامنے
- سید سادات
- سبز گنبد دیکھ کر [1]
- بچپن کے نغمے
- یادگارِ آزاد
- تعلیم علام اسلامیہ جلد دوم
- تعلیم علوم اسلامیہ جلد اول
- اسلامی تعلیمات
- تمدن و تاریخ اسلام
- نسیم حجاز نعتیں
- مجھے ہے حکم اذان [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ فہرست کتب نعت نعت لائبریری شاہدرہ،چوہدری محمد یوسف ورک۔صفحہ 38،نعت مرکز پبلیکیشنز لاہور
- ↑ http://www.bio-bibliography.com/authors/view/657