خاندان کشی
Appearance
خاندان کشی ایک مخصوص قسم کا قتل ہوتا ہے یا قتل و خود کشی کا معاملہ ہوتا ہے جس میں مجرم خاندان کے کئی قریبی رشتے داروں کو بہت ہی کم وقت میں قتل کر دینا ہے۔ اس میں عموماً بچے، شریک خیات، ہم مادر پدر (بھائی بہن) اور ماں باپ بھی شامل ہو سکتے ہیں۔[1][2]
مثالیں
[ترمیم]- نیپال کے شاہی قتل عام میں اس وقت نیپال کے ولی عہد شہزادہ دیپیندرا نے اپنی قیام گاہ ناراین ہیتی شاہی محل میں اپنے خاندان کے کئی افراد کو مار دیا، جس میں ان کے والد شاہ بیریندرا اور ان کی اہلیہ ملکہ ایشوریا بھی شامل تھی۔ اس نے خود کشی بھی کرلی۔[3]
- تھانے کا ایک نوجوان حسنین واڑیکر نے اپنی خاندان کے 14 افراد کا 2016ء میں قتل کر دیا تھا۔ اس نے خود کشی بھی کرلی۔[4]
- یکم جنوری 2018ء کو ریاستہائے متحدہ میں ایک 16 سالہ نوجوان نے اپنے ماں باپ، بہن اور خاندان کے ایک دوست کا قتل کر دیا۔۔[5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Marieke Liem، Jack Levin، Curtis Holland، James A. Fox (1 May 2013)۔ "The Nature and Prevalence of Familicide in the United States, 2000–2009"۔ Journal of Family Violence (بزبان انگریزی)۔ 28 (4): 351–358۔ ISSN 0885-7482۔ doi:10.1007/s10896-013-9504-2
- ↑ Neil Websdale (2008)۔ "Familicide"۔ Encyclopedia of Interpersonal Violence۔ SAGE Publications, Inc.: 238–238۔ doi:10.4135/9781412963923.n161۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2018
- ↑ Witness Says Drunk Nepal Prince Killed Family - ABC News
- ↑ Thane man kills 14 of own family members in cold blood, hangs himself | The Indian Express
- ↑ https://nypost.com/2018/01/01/teen-arrested-for-fatally-shooting-family-with-assault-rifle/