مندرجات کا رخ کریں

دریائے کوریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے کوریس
کوریس ڈیم

دریائے کوریس (انگریزی: Kouris River) قبرص میں ایک آبی گزرگاہ ہے جس کی لمبائی 38 کلومیٹر (24 میل) ہے۔ یہ سلسلہ کوہ ٹروڈوس سے شروع ہو کر ضلع لیماسول سے بہتے ہوئے کوریون کے قریب سمندر میں گرتا ہے۔ 1980ء کی دہائی میں اس پر ایک بند بھی بنایا گیا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]