مندرجات کا رخ کریں

دن کی افتتاحی دعا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:Infobox Radio show دن کی افتتاحی دعا (انگریزی: Prayer for the Day) ایک مذہبی ریڈیو پروگرام ہے جو مملکت متحدہ کے بی بی سی ریڈیو 4 چینل پر نشر ہوتا ہے۔ اس میں دو منٹ کے لیے کوئی عبارت پڑھی جاتی ہے اور دن کے شروع کرنے کے لیے ہدایات / ضروری نکات سنائے جاتے ہیں۔

نشریہ

[ترمیم]

1983ء کے بعد سے یہ جو ہمیشہ صبح چھ بج کر پچاس منٹ پر نشر ہوا کرتے تھا، بدل کر صبح چھ بج کر پچیس منٹ پر نشر ہونے لگا اور اصل مخصوص وقت پر "کاروباری خبریں" پیش ہونے لگیں۔ 1988ء سے یہ نشریہ صبح 5.43 اور 5.45 کے درمیان نشر ہونے لگا، جو آج کی زراعت سے پہلے کا نشریہ ہے۔[1]

معاونین

[ترمیم]

اس پروگرام کے جدید معاونین میں جارج پچر، شوناکا رشی داس، جارج کریگ، ربی ڈاکٹر نفٹالی برایر، جوڈی میری، کنعان اسٹیفن شیپلے اور کنعان نوئیل بٹیے شامل ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Prayer for the Day - BBC Radio 4"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-27

بیرونی روابط

[ترمیم]