دی سپیکٹیٹرز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:The Spectator October 2016 cover.jpg
EditorFraser Nelson
شعبہPolitics, culture, conservatism
دورانیہWeekly
ملکUnited Kingdom
مقام اشاعتLondon
زبانEnglish
ویب سائٹ
آئی ایس ایس این0038-6952
او سی ایل سی1766325

دی سپیکٹیٹرز سیاست، ثقافت اور حالات حاضرہ پر ایک ہفتہ وار برطانوی نیوز میگزین ہے۔ [1] یہ پہلی بار جولائی 1828ء میں شائع ہوا۔ یہ دنیا کا سب سے قدیم زندہ بچ جانے والا ہفتہ وار رسالہ ہے۔ [2]

2020ء میں دی سپیکٹیٹرز تاریخ کا سب سے طویل عرصے تک چلنے والا کرنٹ افیئرز 10,000 شمارے شائع کرنے والا پہلا میگزین بن گیا۔ [3] [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "About | The Spectator"۔ The Spectator (بزبان انگریزی)۔ 27 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2017 
  2. Why The Spectator is the world's oldest weekly magazine. The Spectator.
  3. David Butterfield (16 February 2020)۔ "The Spectator becomes the world's longest-lived current affairs magazine"۔ www.spectator.co.uk۔ 08 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2020 
  4. "The Spectator"۔ www.spectator.co.uk۔ 25 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2020