دی مستانگ
Appearance
دی مستانگ (انگریزی: The Mustang) 2019ء کی ڈراما فلم ہے۔
کہانی
[ترمیم]ایک اڑیل مست غصیلہ شخص جس نے غصے میں آکر اپنی ہی بیوی کا سر پھوڑ ڈالا تھا اور بغیر کسی پچھتاوے کے جیل میں سزا کاٹ رہا تھا جو اپنی بیٹی سے ملنا بھی گوارا نہیں کرتا ۔ آمریکا کی سرحدوں کے اندر ایک بہت ہی خوبصورت گھوڑا پایا جاتا ہے جسے دنیا مستانگ کے نام سے جانتی ہے۔ اس جیل کے قیدیوں کو ان کے دیکھ بھال کے لیے چنا جاتا ہے وہیں ایک گھوڑا ایسا ہوتا ہے جو سارا دن بند ہوتا ہے اڑیل مست اور مستانگ ۔ اس اڑیل گھوڑے کو سنبھالنے کی ذمہ داری اس اڑیل قیدی کو ملتی ہے۔اس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح اڑیل کا اڑیل سے جھگڑا ہوتا ہے اور دونوں یہ محسوس کرتے ہیں کہ غصے کا توڑ غصہ نہیں پیار ہے۔اور اس پیار کو جو اس گھوڑے اور قیدی میں ہوجاتا ہے دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 2019ء کی فلمیں
- 2019ء کی ڈراما فلمیں
- امریکی فلمیں
- امریکی ڈراما فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- بیلجئیم کی فلمیں
- بیلجئیم کی ڈراما فلمیں
- فرانسیسی فلمیں
- فرانسیسی ڈراما فلمیں
- نیواڈا میں فلم سیٹ
- 2010ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- گھوڑوں کے بارے میں فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی فرانسیسی فلمیں
- انگریزی زبان کی فرانسیسی فلمیں
- نیواڈا میں عکس بند فلمیں