رام کرشن مشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رام کرشن مشن (RKM) ایک ہندو مذہبی اور روحانی تنظیم ہے جو ایک عالمی روحانی تحریک کا مرکز ہے جسے رام کرشن تحریک یا ویدانت تحریک کے نام سے جانا جاتا ہے۔ [1] [2] مذہبی اور روحانی تعلیم کے علاوہ یہ تنظیم ملک اور بیرون ملک وسیع پیمانے پر تعلیمی اور فلاحی کام انجام دیتی ہے۔

سری رام کرشنا مٹھ چنئی میں یونیورسل مندر

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Ramakrishna Movement"۔ Centre Védantique Ramakrishna۔ 26 November 2011۔ 02 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2018 
  2. "Ramakrishna Movement"۔ Ramakrishna Vedanta Society of North Carolina۔ 15 July 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2018