رخ اندازی
Appearance
رُخ اندازی یا رُخ انداز (steering) کی اِصطلاح اُن اجزاء یا ارتباطات وغیرہ کے مجموعہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو کسی سفینہ (بیڑا، کشتی) یا گاڑی (کار، موٹر سائیکل، دوچرخہ) کو مطلوبہ جہت پر چلنے کے قابل بناتے ہوں۔
نیز دیکھیے
[ترمیم]- رُخ اندازہ (steering wheel)
- طاقتی رُخ اندازی (power steering)
- ناقلی حرکیات (vehicle dynamics)