رسالدار کلی
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
"رسالدار کلی" چارسدہ کے شمال میں تقریباً 17 کلومیٹر نیساتا مردان سڑک پر واقعہ چھوٹا سا گاؤں ہے۔ مغرب میں شیر بہادر کلی، شمال میں بوبک، مشرق میں بابو زرداد اور جنوب میں ابراہیم ضیا کے گاؤں واقع ہیں۔ اس کی بنیاد محمد افضل خان نے 1944ء میں رکھی، جو چمن خان کا سپوت تھا۔ افضل خان اپنے ابائ گاؤں کلیاس چھوڑ کر آیا، پڑھا لکھا جوان تھا، چھ بیٹے، دو سوتیلے بیٹے اور ایک سوتیلی بیٹی تھی۔