رسم قل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رسم قل فوت شدہ شخص کی وفات یا تدفین کے تیسرے دن منائی جانے والی رسم ہے۔

اس رسم میں سب لوگ مل کر قل ہو اللہ احد یا پوری سورہ توحید یا سورہ اخلاص کا ورد کرتے ہیں۔ عام طور پر دس ہزار کی تعداد میں یہ سورت پڑھی جاتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]