زبان توڑ جملہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زبان توڑ جملہ (انگریزی: Tongue-twister) ایسے جملوں کو کہا جاتا ہے جنہیں تیزی سے مسلسل ادا کرنے میں زبان لڑکھڑا جائے۔

نمونہ[ترمیم]

کچھ تو اونچا اونٹ ہے کچھ پیٹھ اونچی اونٹ کی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]