زنگلان
Appearance
زنگلان | |
---|---|
(آذربائیجانی میں: Zəngilan) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | آذربائیجان [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | زنگلان ضلع |
متناسقات | 39°03′56″N 46°41′49″E / 39.06555556°N 46.69694444°E |
آبادی | |
کل آبادی | 500 (2015) |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+04:00 |
سرکاری زبان | آذربائیجانی |
گاڑی نمبر پلیٹ | 64 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 146901 |
درستی - ترمیم |
زنگلان (انگریزی: Zangilan،آذری: Zəngilan) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع زنگلان میں شامل ہے۔ یہ 39.0656 درجے شمال، 46.6969 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 8 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بطور شہر کے سرکاری حیثیت حاصل ہے۔ 1989ء کی جنگ نگورنو کاراباخ کے بعد سے یہ آرمینیائی افواج کے زیر قبضہ ہے۔
متعلقہ مضامین
[ترمیم]ویکی ذخائر پر زنگلان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ زنگلان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 نومبر 2024ء