مندرجات کا رخ کریں

سلمیٰ مقبول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈاکٹر سلمیٰ مقبول پاکستان کی نامور نابینا معالج اور سماجی کارکن تھیں ۔

مختصر تعارف

[ترمیم]

ڈاکٹر سلمی 1945 میں پیدا ہوئیں۔ 1974 میں میڈیکل کی تعلیم مکمل کی۔ اس کے بعد ان کی بینائی ریٹینیس پگمنٹوسیا کے باعث زائل ہوتی چلی گئی اور وہ مکمل نابینا ہو گئیں۔1978 میں ان کی شادی کیپٹن ریٹائرڈ مقبول احمد سے ہوئی۔ وہ بھی نابینا تھے۔[1]تاہم دونوں نے اپنی ساری زندگی معذوروں کے لیے وقف کر دی۔ اور بشمول یونائٹید نیشن سبھی اہم اداروں نے انھیں اعزازات سے نوازا ۔

اعزازات

[ترمیم]

٭انھیں 1992 میں معذور افراد کی بہبود کے لیے عالمی سطح کی خدمات پرایوارڈز بھی عطا ہوئے ۔۔

٭انھیں ان کی خدمات پر تمغاِ امتیاز سے بھی نوازا گیا ۔

٭2003 میں آل انڈیا کنفیڈریشن آف بلائنڈ، دھلی سے ایکسیلنس ایوارڈ ملا ۔

٭2006 میں فاطمہ جناح گولڈ میڈل ملا

وفات

[ترمیم]

جنوری 2016 میں ڈاکٹر سلمی مقبول وفات پا گئیں ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Dr. Salma Maqbool | Our Pride"۔ 2017-11-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-21