مندرجات کا رخ کریں

سوانتہے پے بو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوانتہے پے بو (انگریزی: Svante Pääbo) ماہر حیاتیات ہے اور اِس کا تعلق سویڈن سے ہے۔ڈاکٹر سوانتہے پے بو نے انسانوں کا ایک نیا گروہ Denisovan دریافت کیا ہے، ڈاکٹر سوانتہے اور اُس کی ٹیم نے 2008 میں سربیا کے ایک غار سے ملنے والی انسانی انگلی کے ڈی این اے کا تجزیہ کیا اور اِس حتمی نتیجے پر پہنچے کہ اِس ڈی این اے کی ترتیب اب تک کے انسانوں کی اقسام میں پائے جانے والے ڈی این اے سے مختلف ہے ، اسے Denisovan کا نام دیا گیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]