مندرجات کا رخ کریں

سورو گرجر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Saurav Gurjar
سن پیدائش (1984-09-26) 26 ستمبر 1984 (عمر 40 برس)
دابرا, مدھیہ پردیش, بھارت
بطور پیشہ ورانہ کشتی
اکھاڑے والا نامDeadly Danda
Sanga
Saurav
Saurav Gurjar
بلڈ قد6 فٹ 9 انچ (2.06 میٹر)[1]
بلڈ وزن288 پونڈ (131 کلوگرام)[1]
تیاری کی جگہبھارت
ڈیبیو2011
  1. ^ ا ب "Sanga". WWE (انگریزی میں). Retrieved 2022-03-29.

سورو گرجر (پیدائش: 26 ستمبر 1984) ایک ہندوستانی پیشہ ور پہلوان اور اداکار ہیں۔ انہونں نے فی الحال WWE سے معاہدہ کیا ہوا ہے، جہاں وہ NXT برانڈ پر سنگا کے نام سے کشتی کرتے ہیں۔ وہ ایک ٹی وی شو مہابھارت میں بھیم کے کردار کے لیے بھی کافی مشہور ہیں۔ [1] وہ انڈیا کے سابق قومی کک باکسنگ گولڈ میڈلسٹ کے طور پر منفرد پہچان رکھتے ہیں۔

  1. "Spot boys run away from me: Saurav Singh Gurjar"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2 دسمبر 2013