مندرجات کا رخ کریں

سیلیا (ایز یو لائک اٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایزیو لائک اٹ کردار
سیلیا
تخلیق ولیم شیکسپیئر
خاندانDuke Frederick (father)
روزلائنڈ (ایز یو لائک اٹ) (cousin)

سیلیا شیکسپیئر کے ڈرامے "ایز یو لائک اٹ" کے اہم کرداروں میں سے ایک ہے ۔ سیلیا ڈیوک فریڈرک کی بیٹی اور جلاوطن ڈیوک سینئر کی بھتیجی ہے ۔ سیلیا اور روزلائنڈ کزن ہیں اور ان دونوں بہنوںمیں بے پناہ محبت ہے۔

شباہت[ترمیم]

سیلیا خوبصورت تو ہے لیکن اس کی بہن روزلائنڈ حسین تر ہے ۔ اورلینڈو نے ان دونوں کو حسین و ذہین قرار دیا ہے ۔