شمالی تسمانیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ
Appearance
مقام | تسمانیا |
---|---|
جغرافیائی متناسق نظام | 41°25′47″S 147°9′6″E / 41.42972°S 147.15167°E |
مالک | لانسسٹن، تسمانیا |
عامل | شمالی تسمانیا کرکٹ ایسوسی ایشن (این ٹی سی اے) |
گنجائش | 10,000 |
سطح | Grass |
تعمیر | |
معمار | Various |
کرایہ دار | |
ناردرن رینجرز (ایسوسی ایشن فٹ بال) اولڈ اسکاچ (آسٹریلوی قوانین فٹ بال) لانونسٹن (کرکٹ) | |
میدان کی معلومات | |
بین الاقوامی معلومات | |
واحد ایک روزہ | 2 فروری 1986: بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ |
بمطابق 8 جنوری ماخذ: http://www.espncricinfo.com/australia/content/ground/56420.html Cricinfo | |
شمالی تسمانیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ (North Tasmania Cricket Association Ground) جسے عام طور پر این ٹی سی اے گراؤنڈ (NTCA Ground) کہا جاتا ہے آسٹریلیا میں قدیم ترین فرسٹ کلاس کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ یہ لانسسٹن، تسمانیا، آسٹریلیا میں واقع ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- شمالی تسمانیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ آسٹیڈیمز پر