مندرجات کا رخ کریں

شیطانی بائبل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیطانی بائبل
Cover of the book showing title and author in white text above a purple Sigil of Baphomet
مصنفاینٹون لاوی
زبانانگریزی
سلسلہریاستہائے متحدہ
موضوعشیطانیت، جادو
ناشرایون بکس
تاریخ اشاعت
1969
طرز طباعتپرنٹ
صفحات272

شیطانی بائبل 1969ء میں اینٹون لاوی کی جانب سے شائع مضامین، مشاہدات اور رسوم کا مجموعہ ہے۔ یہ لاوی شیطانیت کا مرکزی مذہبی متن ہے اور اسے اس کے فلسفے اور عقیدے کی بنیاد سمجھا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. James R. Lewis (2003)۔ Legitimating New Religions۔ New Brunswick, NJ, USA: Rutgers University Press۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2017