صارف:Khwaja

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خواجہ شاہ email:khwajashah22@yahoo.com
عن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم قال : من صلى عليّ واحدة صلى الله عليه بها عشر .
( صحيح مسلم : 408، الصلاة / سنن أبوداود : 1530، الصلاة ، الترمذي : 485، الصلاة )
ترجمہ : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہیکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے اللہ تبارک وتعالی اس پر اپنی دس رحمتیں نازل فرماتا ہے ۔
مختصراً
یہ صارف مسلمان ہے۔
صارف جہاد کے نام پر دہشت گردی سے نالاں ہے اور اسلام کو بطور دین امن پیش کرنے کا خواہاں ہے۔
یہ صارف مذہب میں دلچسپی رکھتا ہے۔
یہ صارف ایک
پاکستانی ویکیپیڈین
ہے
پاکستان کا پرچم
یہ صارف پاکستان کے حال اور مستقبل کے متعلق فکر مند ہے اور اس کی بہتری کے لیے کچھ کرنے کا عزم رکھتا ہے۔
یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔اردو
یہ صارف سلطنت عثمانیہ میں دلچسپی رکھتا ہے
یہ صارف جغرافیہ میں دلچسپی رکھتا ہےجغرافیہ
یہ صارف تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہے
یہ صارف نقشہ جات میں دلچسپی رکھتا ہے
یہ صارف شادی شدہ ہے
یہ صارف صاحب اولاد ہےاولاد