صفر یوم
Appearance
صفر یوم یا یوم الصفر (zero day) سے درج ذیل مراد ہو سکتے ہیں:
- صفر یوم حملہ (zero-day attack)، مصنوعِ لطیف کے ناتصلیحہ (unpatched) زِد پذیریوں (vulnerabilities) کا استغلال (exploitation)
- صفر یوم وائرس (zero-day virus)، کوئی نیا اور پہلے سے غیر معلوم شمارندی وائرس
- صفر یوم مصنیف (zero-day warez)، وہ حقوقِ نسخہ (copyrighted) سافٹ ویئر جس میں اُس کے اصدار (release) کے دِن ہی رخنہ ڈال دیا جاتا (cracked) ہے۔