صوفیہ (روبوٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صوفیہ ایک انسان نما سماجی روبوٹ ہے ، جسے ہانگ کانگ کی ایک کمپنی ہینسن روبوٹکس نے تیار کیا ہے۔ صوفیہ کو 14 فروری 2016 [1] کو فعال کیا گیا تھااور یہ پہلی بار وسط مارچ 2016 کو امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں جنوب از جنوب غربی (South by Southwest Festival (SXSW)) کے فلم و موسیقی میلے میں منظر عام پر آئی تھی۔ [2] صوفیہ اپنے چہرے سے 50 انسانی تاثرات کا اظہار کر سکتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Laura Mallonee (2018-03-29)۔ "Photographing a Robot Isn't Just Point and Shoot]"۔ Wired۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018 
  2. "Meet Sophia, the female humanoid robot and newest SXSW celebrity"۔ PCWorld (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2018