عاد بن عوض
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
عاد حضرت نوح علیہ السلام کی چوتھی پشت سے ایک شخصیت کا نام ہے۔ عاد بن عوض بن ارم بن سام بن نوح ہی کے نام سے قومِ عاد مشہور ہوئی جو اللہ کے عذاب سے ہمیشہ کے لیے تباہ ہو گئی۔ اس قوم کا تذکرہ قرآن میں آیا ہے۔