عرضی موج
Appearance
ایسی موج جس میں واسطے کے ذرات کی ارتعاشی حرکت موج کی حرکت کی سمت کے عموداً ہوتی ہے عرضی موج (Transverse wave) کہلاتی ہے۔ سلیس الفاظ میں ایسی لہر یا موج جس میں واسطے کے ذرات موج کی حرکت کی سمت سے عموداً حرکت کریں طولی موج کہلاتی ہے۔