عطاء اللہ خان عطا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عطا اللہ خان عطا سے رجوع مکرر)

عطا اللہ خان عطاؔ 1898ء میں ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق گنڈا پور قبیلے سے تھا۔ جب آپ کی عمر 6 سال ہوئی تو آپ کے والد خان محمد خان وفات پا گئے۔ آپ کی والدہ نے آپ کی تربیت کی۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد پشاورسے اعلٰی تعلیم حاصل کی۔ علیگڑھ سے وکالت کی سند ملنے کے بعد اپنے آبائی شہر میں وکالت شروع کی۔ قیام پاکستان کی تحریک میں اہم کردار ادا کیا۔ قیام پاکستان کے بعد اپنی منظومات میں اتحاد ملت اور حب الوطنی کو موضوعِ سخن بنایا۔

نمونہ کلام[ترمیم]

رخسارہ چوں در زلف سیاہ فام نہادیشمعیست کہ افروختہ در شام نہادی
افتادہ ہزاراں بہ سر کوئی تو بسملچوں بر رخ خود خا و الف لام نہادی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کتاب:پارسی گویان معاصر پاکستان
  2. http://library.tebyan.net/fa/Common/Details/119173