مندرجات کا رخ کریں

غدہ نخامیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غدہ نخامیہ (انگریزی: Pituitary gland) ایک چھوٹا بیضوی شکل کا ہارمون زاغدہ ہوتاہے جو دماغ کی اساس میں واقع ہوتا ہے اور ایسے ہارمونوں کو خارج کرتا ہے جو نشو و نما، تحول، بلوغت، تولید اور دیگر جسمانی وظائف پر وسیع اثر رکھتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]