غوث متھراوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نامور اردو شاعر

ولادت[ترمیم]

سید غوث محمد شاہ کی پیدائش متھرا میں سید ظہور الحسنین شاہ ظاہر کے گھر ہوئی،، آپ سادات گھرانے کے چشم و چراغ تھے،

ادبی زندگی[ترمیم]

ممبر، آرٹس کونسل آف پاکستان. کراچی رہے

تصانیف[ترمیم]

  1. کشف المعروف (، ،دسمبر 1993ء)
  2. انتخاب (1999ء)
  3. سحر کے بعد (کراچی،ظہوریہ اکیڈمی/2006ء ص 223 /شاعری)
  4. بلاوا (1992ء)
  5. آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (1987ء)
  6. دشت جنوں (،1997ء،/160 ص /شاعری)
  7. کہانی مختصر کوئی نہیں ہے ( ظہوریہ اکیڈمی، کراچی /2003ء / ص400)

نمونہ کلام[ترمیم]

زمیں کی حد اگر کوئی نہیں ہے

تو پھر میرا بھی گھر کوئی نہیں ہے

==

قلب و نظر کے سلسلے میری نگاہ میں رہے

مجھ سے قریب تر نہ تھے جو تری چاہ میں رہے


وفات[ترمیم]

28 نومبر 2019ء کو کراچی میں انتقال کر گئے،

معروف شاعرہ ڈاکٹر منیزہ شاہ ان کی بیٹی ہیں، جن کا اردو شعری مجموعہ "کوچہ کوچہ پھرے" 2007ء میں شائع ہوا،

حوالہ جات[ترمیم]

  • دبستانوں کا دبستان کراچی جلد سوم، احمد حسین صدیقی،کراچی، محمد حسین اکیڈمی، 2010ء، ص 271
  • غوث متھراوی، نعت کی بہاریں، طاہر حسین طاہر سلطانی، کراچی، جہانِ حمد پبلی کیشنز،2012ء، ص 316- 312